Book - حدیث 3848

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي الْمِنْدِيلِ صحیح حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْكُلُ بِثَلَاثِ أَصَابِعَ وَلَا يَمْسَحُ يَدَهُ حَتَّى يَلْعَقَهَا

ترجمہ Book - حدیث 3848

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: کھانے کے بعد رومال سے ہاتھ صاف کرنا سیدنا کعب بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کھانا تین انگلیوں سے کھایا کرتے تھے اور اپنا ہاتھ اس وقت تک نہیں پونچھتے تھے جب تک کہ اس کو چاٹ نہیں لیتے تھے ۔