Book - حدیث 3842

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي الْفَأْرَةِ تَقَعُ فِي السَّمْنِ شاذ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ وَاللَّفْظُ لِلْحَسَنِ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِذَا وَقَعَتِ الْفَأْرَةُ فِي السَّمْنِ, فَإِنْ كَانَ جَامِدًا فَأَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا, وَإِنْ كَانَ مَائِعًا فَلَا تَقْرَبُوهُ<. قَالَ الْحَسَنُ قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: وَرُبَّمَا حَدَّثَ بِهِ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ترجمہ Book - حدیث 3842

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: گھی میں اگر چوہا گر جائے تو ؟ سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جب گھی میں چوہا گر جائے تو اگر وہ ج ہوا ہو تو چوہا اور اس کے اردگرد جو ہو اسے گرا دو اور اگر وہ سیال ( پگھلا ہوا ) ہو تو اس کے قریب مت جاؤ ۔ “ حسن ( حسن بن علی ) نے کہا کہ عبدالرزاق نے بیان کیا کہ معمر نے یہ روایت کئی دفعہ بسند زہری ، عبیداللہ بن عبداللہ سے ، انہوں نے سیدنا ابن عباس ؓ سے ، انہوں نے ام المؤمنین سیدہ میمونہ ؓا سے ، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے بیان کی ۔