Book - حدیث 3833

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي تَفْتِيشِ التَّمْرِ الْمُسَوَّسِ عِنْدَ الْأَكْلِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُؤْتَى بِالتَّمْرِ فِيهِ دُودٌ... فَذَكَرَ مَعْنَاهُ.

ترجمہ Book - حدیث 3833

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: کیڑا لگی کھجور کو کھاتے وقت صاف کرنے کا بیان اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے مروی ہے کہ ( بعض اوقات ) نبی کریم ﷺ کو ایسی کھجور بھی پیش کر دی جاتی تھی جس میں کیڑا لگا ہوتا تھا ۔ اور پھر مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا ۔