Book - حدیث 3831

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي التَّمْرِ صحیح حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عُتْبَةَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْتٌ لَا تَمْرَ فِيهِ جِيَاعٌ أَهْلُهُ

ترجمہ Book - حدیث 3831

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: کھجور کا بیان ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے ” جس گھر میں کھجور نہ ہو وہ گھر والے بھوکے ہیں ۔ “
تشریح : فائدہ۔علامہ طیبی کہتے ہیں۔کہ اس فرمان میں جن علاقوں میں کھجور زیادہ ہوتی ہے۔ وہاں کےلوگوں کوبالخصوص ترغیب دی گئی ہے۔کہ اس سے خوب استفادہ کیاکریں۔اوردیگر مسلمانوں کوبھی چاہیے کہ اس مبارک پھل سے فائدہ اٹھایا کریں۔نیز اس کی کاشت بڑھانا مادی لہاظ سے بھی بہت نفع آورہے۔ فائدہ۔علامہ طیبی کہتے ہیں۔کہ اس فرمان میں جن علاقوں میں کھجور زیادہ ہوتی ہے۔ وہاں کےلوگوں کوبالخصوص ترغیب دی گئی ہے۔کہ اس سے خوب استفادہ کیاکریں۔اوردیگر مسلمانوں کوبھی چاہیے کہ اس مبارک پھل سے فائدہ اٹھایا کریں۔نیز اس کی کاشت بڑھانا مادی لہاظ سے بھی بہت نفع آورہے۔