Book - حدیث 3830

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي التَّمْرِ ضعیف حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى عَنْ يَزِيدَ الْأَعْوَرِ عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ كِسْرَةً مِنْ خُبْزِ شَعِيرٍ فَوَضَعَ عَلَيْهَا تَمْرَةً وَقَالَ هَذِهِ إِدَامُ هَذِهِ

ترجمہ Book - حدیث 3830

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: کھجور کا بیان سیدنا یوسف بن عبداللہ بن سلام ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے جَو کی روٹی کا ٹکڑا لیا اور اس پر کھجور رکھی اور فرمایا ” یہ اس کا سالن ہے ۔“
تشریح : فائدہ۔یہ روایت سندا ضعیف ہے۔البتہ جن علاقوں میں کھجور باکثرت ہوتی ہے۔وہاں لوگ اس کے ساتھ بلاتکلف روٹی کھاتے ہیں۔رسول اللہ ﷺ تکلفات سے کوسوں دور تھے۔ فائدہ۔یہ روایت سندا ضعیف ہے۔البتہ جن علاقوں میں کھجور باکثرت ہوتی ہے۔وہاں لوگ اس کے ساتھ بلاتکلف روٹی کھاتے ہیں۔رسول اللہ ﷺ تکلفات سے کوسوں دور تھے۔