Book - حدیث 3825

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي أَكْلِ الثُّومِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ فَلَا يَقْرَبَنَّ الْمَسَاجِدَ

ترجمہ Book - حدیث 3825

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: لہسن کھانے کا بیان سیدنا ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جس نے یہ سبزی کھائی ہو ( لہسن اور پیاز ) تو وہ ہرگز مسجدوں کے قریب نہ جائے ۔ “