Book - حدیث 3820

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي الْخَلِّ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ

ترجمہ Book - حدیث 3820

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: سرکہ کا بیان سیدنا جابر ؓ کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” سرکہ بہترین سالن ہے ۔ “