Book - حدیث 3814

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي أَكْلِ الْجَرَادِ ضعیف حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ وَعَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَا: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي الْعَوَّامِ الْجَزَّارِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ سَلْمَانَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ... فَقَالَ مِثْلَهُ، فَقَالَ: >أَكْثَرُ جُنْدِ اللَّهِ<. قَالَ عَلِيٌّ اسْمُهُ فَائِدٌ يَعْنِي أَبَا الْعَوَّامِ. قَالَ أَبو دَاود: رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الْعَوَّامِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَذْكُرْ سَلْمَانَ.

ترجمہ Book - حدیث 3814

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: ٹڈی کھانے کا بیان سیدنا سلمان ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا گیا ۔ آپ نے مذکورہ حدیث کی مانند فرمایا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” یہ اللہ کا بہت بڑا لشکر ہے ۔ “ علی ( علی بن عبداللہ ) نے کہا : ہے کہ ابوالعوام ( ابوالعوام الجزار ) کا نام ” فائد “ ہے ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں : اس روایت کو حماد بن سلمہ نے ابوالعوام سے ‘ اس نے ابوعثمان سے ‘ اس نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا ہے اور سلمان کا ذکر نہیں کیا ۔