Book - حدیث 3810

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي أَكْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عُبَيْدٍ عَنِ ابْنِ مَعْقِلٍ، عَنْ رَجُلَيْنِ مِنْ مُزَيْنَةَ- أَحَدُهُمَا عَنِ الْآخَرِ-, أَحَدُهُمَا: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُوَيْمٍ، وَالْآخَرُ غَالِبُ بْنُ الْأَبْجَرِ. قَالَ مِسْعَرٌ: أَرَى غَالِبًا الَّذِي أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ.

ترجمہ Book - حدیث 3810

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: پالتو گدھوں کا گوشت کھانا ؟ ابن معقل قبیلہ مزینہ کے دو آدمیوں سے روایت کرتے ہیں ان میں سے ایک دوسرے سے روایت کرتا ہے ۔ ایک عبداللہ بن عمرو بن عویم ہے اور دوسرا غالب بن ابجر ۔ مسعر نے کہا : میرا خیال ہے کہ یہ غالب ہی تھا جو نبی کریم ﷺ کے پاس آیا تھا ۔ اور یہ روایت بیان کی ۔