Book - حدیث 3803

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ أَكْلِ السِّبَاعِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْلِ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السَّبُعِ وَعَنْ كُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ

ترجمہ Book - حدیث 3803

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: درندوں کا گوشت کھانا حرام ہے سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہر کچلی والے درندے اور ہر پنجے دار پرندے کے کھانے سے منع فرمایا ہے ۔
تشریح : فائدہ۔وہ پرندے جو اپنے پنجوں ناخنوں سے اپنا شکار پکڑیں۔اور چیر پھاڑ کرکھایئں وہ حرام ہیں۔جیسے کہ شاہین باز اور گدھ وغیرہ اس طرح درندوں میں نیش دار درندے حرام ہیں۔جیسے شیر بھیڑیاوغیرہ۔ فائدہ۔وہ پرندے جو اپنے پنجوں ناخنوں سے اپنا شکار پکڑیں۔اور چیر پھاڑ کرکھایئں وہ حرام ہیں۔جیسے کہ شاہین باز اور گدھ وغیرہ اس طرح درندوں میں نیش دار درندے حرام ہیں۔جیسے شیر بھیڑیاوغیرہ۔