Book - حدیث 3798

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي أَكْلِ حَشَرَاتِ الْأَرْضِ ضعيف الإسناد حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا غَالِبُ بْنُ حَجْرَةَ حَدَّثَنِي مِلْقَامُ بْنُ التَّلِبِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَحِبْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ أَسْمَعْ لِحَشَرَةِ الْأَرْضِ تَحْرِيمًا

ترجمہ Book - حدیث 3798

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: زمین کے اندر رہنے والے جانوروں کا کھانا جناب ملقام بن تلب اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا : میں رسول اللہ ﷺ کی صحبت میں رہا ہوں مگر میں نے آپ ﷺ سے حشرات الارض ( زمین کے اندر رہنے والے جانوروں ) کی حرمت کے بارے میں کچھ نہیں سنا ۔