Book - حدیث 3797

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي أَكْلِ لَحْمِ الْحُبَارَى ضعیف حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنِي بُرَيْهُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ أَكَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَحْمَ حُبَارَى

ترجمہ Book - حدیث 3797

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: حباری کا گوشت کھانا بریہ بن عمر بن سفینہ اپنے والد سے وہ ( ان کے باپ عمر بن سفینہ ) ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ ” حبارٰی “ گوشت کھایا تھا ۔
تشریح : فائدہ۔یہ روایت سندا ضعیف ہے۔تاہم اگر یہ ذو مخلب(نیچے سے شکار کرنے والوں) میں سے نہیں ہے۔توحلال ہے۔ فائدہ۔یہ روایت سندا ضعیف ہے۔تاہم اگر یہ ذو مخلب(نیچے سے شکار کرنے والوں) میں سے نہیں ہے۔توحلال ہے۔