Book - حدیث 3793

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي أَكْلِ الضَّبِّ صحیح حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ خَالَتَهُ أَهْدَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمْنًا وَأَضُبًّا وَأَقِطًا فَأَكَلَ مِنْ السَّمْنِ وَمِنْ الْأَقِطِ وَتَرَكَ الْأَضُبَّ تَقَذُّرًا وَأُكِلَ عَلَى مَائِدَتِهِ وَلَوْ كَانَ حَرَامًا مَا أُكِلَ عَلَى مَائِدَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ Book - حدیث 3793

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: سانڈا کھانے کا بیان سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ ان کی خالہ نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں گھی ‘ سانڈے اور پنیر کا ہدیہ بھیجا ۔ آپ ﷺ نے گھی اور پنیر کھا لیا مگر سانڈے کو طبیعت کے نہ چاہنے پر چھوڑ دیا ۔ تاہم اسے آپ کے دستر خوان پر کھایا گیا ‘ اگر حرام ہوتا تو رسول اللہ ﷺ کے دستر خوان پر ہرگز نہ کھایا جاتا ۔
تشریح : فائدہ۔حدیث نمبر 3730 کے فوائد ملاحظہ ہوں۔وہاں تفصیل زکرکردی گئی ہے۔ فائدہ۔حدیث نمبر 3730 کے فوائد ملاحظہ ہوں۔وہاں تفصیل زکرکردی گئی ہے۔