Book - حدیث 379

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ بَوْلِ الصَّبِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ صحيح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي الْحَجَّاجِ أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أُمِّهِ أَنَّهَا أَبْصَرَتْ أُمَّ سَلَمَةَ تَصُبُّ الْمَاءَ عَلَى بَوْلِ الْغُلَامِ مَا لَمْ يَطْعَمْ فَإِذَا طَعِمَ غَسَلَتْهُ وَكَانَتْ تَغْسِلُ بَوْلَ الْجَارِيَةِ

ترجمہ Book - حدیث 379

کتاب: طہارت کے مسائل باب: بچہ اگر کپڑے پر پیشاب کر دے تو...؟ ۔ جناب حسن بصری اپنی والدہ سے راوی ہیں وہ بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے سیدہ ام سلمہ ؓا کو دیکھا کہ وہ لڑکے کے پیشاب پر چھینٹے مارتیں جب تک کہ وہ کھانا نہ کھاتا ، جب کھانا کھانے لگتا تو اس کو دھوتی تھیں اور لڑکی کے پیشاب کو دھوتی تھیں ۔
تشریح : یہ روایت معناً صحیح ہے۔ کیونکہ صحیح روایا ت سےیہ مسئلہ ثابت ہے۔ یہ روایت معناً صحیح ہے۔ کیونکہ صحیح روایا ت سےیہ مسئلہ ثابت ہے۔