Book - حدیث 3789

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابٌ فِي أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ ذَبَحْنَا يَوْمَ خَيْبَرَ الْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ فَنَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْبِغَالِ وَالْحَمِيرِ وَلَمْ يَنْهَنَا عَنْ الْخَيْلِ

ترجمہ Book - حدیث 3789

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کا مسئلہ سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ نے بیان کیا کہ ہم نے خیبر کے روز گھوڑے ‘ خچر اور گدھے ذبح کیے تو رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خچروں اور گدھوں سے منع فر دیا لیکن گھوڑوں سے منع نہیں فرمایا ۔