Book - حدیث 3786

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ أَكْلِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا صحیح حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنِي أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لَبَنِ الْجَلَّالَةِ

ترجمہ Book - حدیث 3786

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: نجاست خور جانور کے گوشت کھانے اور اس کے دودھ پینے کی ممانعت کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے نجاست خور جانور کے دودھ سے منع فرمایا ہے ۔