Book - حدیث 3775

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجُلُوسِ عَلَى مَائِدَةٍ عَلَيْهَا بَعْضُ مَا يُكْرَهُ صحیح حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ ابْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ, أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْحَدِيثِ.

ترجمہ Book - حدیث 3775

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: جس دستر خوان پر مکروہات کا استعمال ہو اس پر نہیں بیٹھنا چاہیے ہارون بن زید بن ابی الزوقاء نے کہا ہمیں میرے والد نے بیان کیا انہوں نے کہا ہمیں جعفر نے بیان کیا کہ اسے زہری سے یہ حدیث پہنچی ۔
تشریح : فائدہ ۔یہ روایت سندا ضعیف ہے۔لیکن معنا ً صحیح ہے۔یعنی دوسری صحیح روایات سے یہ مضمون ثابت ہے بنا بریں ایسا دستر خوان یا ایسی مجالس جہاں حرام ہو ان میں شرکت ناجائز اور حرام ہے سوائے ا س کے کہ شریک ہوکر نہی عن المنکر اور امر بالمعروف کا فریضہ ادا کرے۔ فائدہ ۔یہ روایت سندا ضعیف ہے۔لیکن معنا ً صحیح ہے۔یعنی دوسری صحیح روایات سے یہ مضمون ثابت ہے بنا بریں ایسا دستر خوان یا ایسی مجالس جہاں حرام ہو ان میں شرکت ناجائز اور حرام ہے سوائے ا س کے کہ شریک ہوکر نہی عن المنکر اور امر بالمعروف کا فریضہ ادا کرے۔