Book - حدیث 3770
كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَكْلِ مُتَّكِئًا صحیح حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سُلَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ بَعَثَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَجَعْتُ إِلَيْهِ فَوَجَدْتُهُ يَأْكُلُ تَمْرًا وَهُوَ مُقْعٍ
ترجمہ Book - حدیث 3770
کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: سہارا لے کر ( ٹیک لگا کر ) کھانا سیدنا انس ؓ بیان کرتے تھے کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے ( کسی کام سے ) بھیجا ۔ پھر میں آپ ﷺ کے پاس واپس حاضر ہوا تو میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ کھجوریں کھا رہے تھے اور اقعاء کی حالت میں بیٹھے ہوئے تھے ۔