Book - حدیث 3751

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الضِّيَافَةِ ضعیف حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي أَبُو الْجُودِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْمُهَاجِرِ عَنْ الْمِقْدَامِ أَبِي كَرِيمَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا رَجُلٍ أَضَافَ قَوْمًا فَأَصْبَحَ الضَّيْفُ مَحْرُومًا فَإِنَّ نَصْرَهُ حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ حَتَّى يَأْخُذَ بِقِرَى لَيْلَةٍ مِنْ زَرْعِهِ وَمَالِهِ

ترجمہ Book - حدیث 3751

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: ضیافت ( مہمانی ) کا بیان سیدنا مقدام ( مقدام بن معد یکرب ) ابوکریمہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جو شخص کسی قوم کا مہمان ہو پھر وہ ضیافت سے محروم رہے تو اس کی نصرت کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے حتیٰ کہ وہ ان سے اپنی ایک رات کی ضیافت حاصل کر لے ۔ اس کی کھیتی سے اور مال سے ۔ “