Book - حدیث 3747

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ الْإِطْعَامِ عِنْدَ الْقُدُومِ مِنْ السَّفَرِ صحيح الإسناد حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ نَحَرَ جَزُورًا أَوْ بَقَرَةً

ترجمہ Book - حدیث 3747

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: سفر سے واپس پہنچنے پر کھانا کھلانا سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب مدینہ تشریف لائے تو آپ ﷺ نے ایک اونٹ یا گائے ذبح کی تھی ۔
تشریح : فائدہ۔شاید غزوہ تبوک سے واپسی کا واقعہ ہو۔(بذل المجہود) فائدہ۔شاید غزوہ تبوک سے واپسی کا واقعہ ہو۔(بذل المجہود)