Book - حدیث 3738
كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ مَا جَاءَ فِي إِجَابَةِ الدَّعْوَةِ صحیح حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِذَا دَعَا أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيُجِبْ عُرْسًا كَانَ أَوْ نَحْوَهُ<.
ترجمہ Book - حدیث 3738
کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل
باب: دعوت قبول کرنے کا بیان
سیدنا ابن عمر ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جب تمہیں تمہارا بھائی دعوت دے تو قبول کرنی چاہیئے ، شادی ( کا ولیمہ ) ہو یا اس کی مانند کوئی اور ۔ “
تشریح :
فائدہ۔اپنے مسلمان بھائی کی خوشی میں شریک ہونا انتہائی فضیلت کا کام ہے۔
فائدہ۔اپنے مسلمان بھائی کی خوشی میں شریک ہونا انتہائی فضیلت کا کام ہے۔