Book - حدیث 3727
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابٌ فِي السَّاقِي مَتَى يَشْرَبُ صحیح حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِي عِصَامٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا شَرِبَ تَنَفَّسَ ثَلَاثًا وَقَالَ هُوَ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ وَأَبْرَأُ
ترجمہ Book - حدیث 3727
کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل باب: ( لوگوں کو ) پلانے والا کب پیے ؟ سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب پیتے تو تین سانس لیتے اور فرماتے ” یہ ( انداز ) پیاس خوب بجھاتا ہے ، ہضم کو قوت دیتا ہے اور تندرستی کا باعث ہے ۔ “