Book - حدیث 3725

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابٌ فِي السَّاقِي مَتَى يَشْرَبُ صحیح حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي الْمُخْتَارِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا

ترجمہ Book - حدیث 3725

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل باب: ( لوگوں کو ) پلانے والا کب پیے ؟ سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی ؓ سے روایت کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” قوم کو پلانے والا سب سے آخر میں پیے ۔ “