Book - حدیث 372

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَفْرُكُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُصَلِّي فِيهِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَافَقَهُ مُغِيرَةُ وَأَبُو مَعْشَرٍ وَوَاصِلٌ

ترجمہ Book - حدیث 372

کتاب: طہارت کے مسائل باب: کپڑے کو اگر منی لگ جائے تو...؟ ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا نے کہا کہ میں رسول اللہ ﷺ کے کپڑے سے منی کو کھرچ ڈالا کرتی تھی اور پھر آپ ﷺ اسی میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ مغیرہ ، ابومعشر اور واصل نے حماد بن ابی سلیمان کی موافقت کی ہے ۔