Book - حدیث 3705

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابٌ فِي الْخَلِيطَيْنِ صحیح حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ رَجُلٍ قَالَ حَفْصٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَهَى عَنْ الْبَلَحِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ

ترجمہ Book - حدیث 3705

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل باب: دو مختلف چیزوں کو ملا کر نبیذ بنانا ابن ابی لیلیٰ ایک صحابی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے کچی کھجور اور پختہ کھجور اور اسی طرح کشمش اور کھجور کو ملانے سے منع فرمایا ہے ۔