Book - حدیث 3697

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابٌ فِي الْأَوْعِيَةِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ سُمَيْعٍ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ عُمَيْرٍ عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَام قَالَ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ وَالنَّقِيرِ وَالْجِعَةِ

ترجمہ Book - حدیث 3697

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل باب: شراب کے برتنوں کا بیان سیدنا علی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں کدو کے برتن ( تونبے ) روغن لگے ہوئے سبز برتن ‘ لکڑی کے برتن اور جَو کی شراب سے منع فرمایا ہے ۔
تشریح : فائدہ۔اطباء کی اصطلاح میں آش جو (جو کا جوش دیا ہوا پانی)استعمال کرنا جائز ہے۔لیکن اگر اس میں کسی طرح نشے کے اثرات کا اندیشہ ہو توحلال نہیں ہے۔ فائدہ۔اطباء کی اصطلاح میں آش جو (جو کا جوش دیا ہوا پانی)استعمال کرنا جائز ہے۔لیکن اگر اس میں کسی طرح نشے کے اثرات کا اندیشہ ہو توحلال نہیں ہے۔