Book - حدیث 3689

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابٌ فِي الدَّاذِيِّ صحیح قَالَ أَبُو دَاوُد حَدَّثَنَا شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ وَاسِطٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مَنْصُورٍ الْحَارِثُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ سَمِعْتُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ وَسُئِلَ عَنْ الدَّاذِيِّ فَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَشْرَبَنَّ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي الْخَمْرَ يُسَمُّونَهَا بِغَيْرِ اسْمِهَا قَالَ أَبُو دَاوُد و قَالَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ الدَّاذِيُّ شَرَابُ الْفَاسِقِينَ

ترجمہ Book - حدیث 3689

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل باب: بادہ قسم کی شراب کا حکم جناب ابومنصور حارث بن منصور کہتے ہیں کہ میں نے جناب سفیان ثوری ؓ سے سنا جبکہ ان سے بادہ کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” میری امت کے کچھ لوگ شراب پیئں گے اور اس کا نام کچھ اور رکھ لیں گے ۔ “ امام ابوداؤد ؓ نے فرمایا کہ سفیان ثوری ؓ نے کہا کہ بادہ فاسق لوگوں کا مشروب ہے ۔