Book - حدیث 3676

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَاب الْخَمْرِ مِمَّا هِيَ صحیح حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ الْعِنَبِ خَمْرًا وَإِنَّ مِنْ التَّمْرِ خَمْرًا وَإِنَّ مِنْ الْعَسَلِ خَمْرًا وَإِنَّ مِنْ الْبُرِّ خَمْرًا وَإِنَّ مِنْ الشَّعِيرِ خَمْرًا

ترجمہ Book - حدیث 3676

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل باب: شراب کن چیزوں سے بنتی ہے ؟ سیدنا نعمان بن بشیر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” انگور سے شراب ہے ‘ کھجور سے شراب ہے ‘ شہد سے شراب ہے ‘ گندم سے شراب ہے اور جَو سے بھی شراب ہے ۔ “