Book - حدیث 3653

كِتَابُ الْعِلْمِ بَابُ تَكْرِيرِ الْحَدِيثِس ضعيف الإسناد حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عَقِيلٍ هَاشِمِ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ سَابِقِ بْنِ نَاجِيَةَ، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ، عَنْ رَجُلٍ خَدَمَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ إِذَا حَدَّثَ حَدِيثًا أَعَادَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ.

ترجمہ Book - حدیث 3653

کتاب: علم اور اہل علم کی فضیلت باب: بات دہرا کر بیان کرنا جناب ابو سلام ( ابو سلام ممطور الحبشی ) سے منقول ہے اس نے نبی کریم ﷺ کے ایک خادم سے نقل کیا کہ نبی کریم ﷺ جب کوئی بات کرتے تو اپنی بات کو تین بار دہراتے ۔ ( شرعی مسئلہ اپنے سامع کو خوب سمجھاتے ۔ )
تشریح : فائدہ۔حسب ظروف ومصالح مدرس خطیب اور واعظ کو چاہیے کے اپنی بات سامعین کے کوب زہن نشین کرائے اور بات دہرانے کو عیب نہ جانے۔ فائدہ۔حسب ظروف ومصالح مدرس خطیب اور واعظ کو چاہیے کے اپنی بات سامعین کے کوب زہن نشین کرائے اور بات دہرانے کو عیب نہ جانے۔