Book - حدیث 3650

كِتَابُ الْعِلْمِ بَابٌ كِتَابَةِ الْعِلْمِ صحيح مقطوع حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي عَمْرٍو مَا يَكْتُبُوهُ قَالَ الْخُطْبَةَ الَّتِي سَمِعَهَا يَوْمَئِذٍ مِنْهُ

ترجمہ Book - حدیث 3650

کتاب: علم اور اہل علم کی فضیلت باب: علمی باتیں ضبط تحریر میں لانے کا بیان ولید ( ولید بن مزید ) نے کہا کہ میں نے ابوعمرو ( اوزاعی ؓ ) سے پوچھا کہ اس نے کیا چیز لکھوائی تھی ؟ انہوں نے کہا کہ وہی خطبہ جو اس نے اس روز آپ ﷺ سے سنا تھا ۔
تشریح : فائدہ۔ یہ اور اس قسم کے دیگر صحیح احادیث دلیل ہیں کہ نبی کریمﷺ کے حین حیات قرآن کریم کے علاوہ فرامین رسول بھی لکھے گئے تھے۔ فائدہ۔ یہ اور اس قسم کے دیگر صحیح احادیث دلیل ہیں کہ نبی کریمﷺ کے حین حیات قرآن کریم کے علاوہ فرامین رسول بھی لکھے گئے تھے۔