Book - حدیث 3625

كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ بَابٌ كَيْفَ يَحْلِفُ الذِّمِّيُّ ضعیف حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى أَبُو الْأَصْبَغِ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ الزُّهْرِيِّ... بِهَذَا الْحَدِيثِ وَبِإِسْنَادِهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ مُزْيَنَةَ مِمَّنْ كَانَ يَتَّبِعُ الْعِلْمَ وَيَعِيهِ، يُحَدِّثُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ... وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَاهُ.

ترجمہ Book - حدیث 3625

کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل باب: ذمی کافر سے قسم کیسے لی جائے ؟ جناب زہری نے اپنی سند سے یہ حدیث بیان کی ، کہا کہ مجھے مزینہ قبیلے کے ایک آدمی نے بیان کیا جو صاحب علم اور حافظ تھا ‘ اس نے سعید بن مسیب سے روایت کیا اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا ۔
تشریح : فائدہ یہ روایات آگے 4450 اور 4451 میں مفصل آیئں گی۔ان شاء اللہ فائدہ یہ روایات آگے 4450 اور 4451 میں مفصل آیئں گی۔ان شاء اللہ