Book - حدیث 3620

كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ بَابٌ كَيْفَ الْيَمِينُ ضعيف الإسناد حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ أَبِي يَحْيَى عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَعْنِي لِرَجُلٍ حَلَّفَهُ احْلِفْ بِاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ مَا لَهُ عِنْدَكَ شَيْءٌ يَعْنِي لِلْمُدَّعِي قَالَ أَبُو دَاوُد أَبُو يَحْيَى اسْمُهُ زِيَادٌ كُوفِيٌّ ثِقَةٌ

ترجمہ Book - حدیث 3620

کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل باب: قسم کیسے اٹھائی جائے ؟ سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس آدمی سے فرمایا جس کو آپ ﷺ نے قسم اٹھوائی کہ ” تو اللہ کی قسم کھا جس کے سوا کوئی معبود نہیں ‘ کہ تیرے پاس اس مدعی کی کوئی شے نہیں ۔ “ امام ابوداؤد ؓ نے فرمایا کہ راوی ابویحییٰ کا نام زیاد ہے جو کوفی ہے اور ثقہ ہے ۔
تشریح : فائدہ۔اس بیان کی بہت اہمیت ہے۔اس طریقے سے دوسرے کا حق مارنے کےلئے ہرقسم کے حیلوں کا سدباب ہوجاتا ہے۔ فائدہ۔اس بیان کی بہت اہمیت ہے۔اس طریقے سے دوسرے کا حق مارنے کےلئے ہرقسم کے حیلوں کا سدباب ہوجاتا ہے۔