Book - حدیث 3590

كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ بَابُ الْحُكْمِ بَيْنَ أَهْلِ الذِّمَّةِ حسن الإسناد حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: {فَإِنْ جَاءُوكَ فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ أَوْ أَعْرِضْ عَنْهُمْ}[المائدة: 42]، فَنُسِخَتْ، قَالَ: {فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ}[المائدة: 48].

ترجمہ Book - حدیث 3590

کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل باب: ذمی لوگوں ( کفار ) میں فیصلہ کرنا سیدنا ابن عباس ؓ نے بیان کیا کہ پہلے یہ آیت نازل ہوئی «فإن جاءوك فاحكم بينهم أو أعرض عنهم» ” اگر یہ ( یہود ) آپ کے پاس آئیں تو آپ ان میں فیصلہ فرمائیں یا اعراض کر لیں ۔ “ پھر اسے منسوخ کر دیا گیا اور فرمایا «فاحكم بينهم ب أنزل الله» ” آپ ان میں فیصلہ فرمائیں اس چیز کے ساتھ جو اﷲ نے نازل کی ۔ “