Book - حدیث 3579

كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ بَابٌ فِي طَلَبِ الْقَضَاءِ وَالتَّسَرُّعِ إِلَيْهِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ قَالَ قَالَ أَبُو مُوسَى قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَنْ نَسْتَعْمِلَ أَوْ لَا نَسْتَعْمِلُ عَلَى عَمَلِنَا مَنْ أَرَادَهُ

ترجمہ Book - حدیث 3579

کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل باب: قضاء کا عہدہ طلب کرنا اور فیصلہ کرنے میں جلد بازی کرنا سیدنا ابوموسیٰ اشعری ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جو کوئی اس منصب اور کام کا طلب گار ہو گا ہم اسے ہرگز نہیں دیں گے ۔ “