Book - حدیث 3564

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابٌ فِي تَضْمِينِ الْعَوَرِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ نَاسٍ مِنْ آلِ صَفْوَانَ قَالَ اسْتَعَارَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ مَعْنَاهُ.

ترجمہ Book - حدیث 3564

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: مانگے کی چیز پر ضمان ( ادائیگی کی ضمانت ) کا مسئلہ آل صفوان کے بعض لوگوں سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے زرہیں عاریتاً لی تھیں ۔ اور مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا ۔