Book - حدیث 3558

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابٌ فِي الرُّقْبَى صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَى جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا وَالرُّقْبَى جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا

ترجمہ Book - حدیث 3558

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: رقبی کے احکام و مسائل سیدنا جابر ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” عمریٰ اور رقبیٰ کے ہدیے ان کے اہل کے ہو جاتے ہیں ۔ “ ( جنہیں دیے گئے ہوں واپس نہیں ہو سکتے ) ۔