Book - حدیث 3550

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابٌ فِي الْعُمْرَى صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: >الْعُمْرَى لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ<.

ترجمہ Book - حدیث 3550

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: عمریٰ یعنی زندگی بھر کے لیے عطا کر دینا سیدنا جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی ﷺ فرمایا کرتے تھے ” عمریٰ اسی کے لیے باقی رہے گا جس کو عطیہ دیا گیا ہو ۔ “