Book - حدیث 3549

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابٌ فِي الْعُمْرَى صحيح لغيره - حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... مِثْلَهُ.

ترجمہ Book - حدیث 3549

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: عمریٰ یعنی زندگی بھر کے لیے عطا کر دینا سیدنا سمرہ بن جندب ؓ نے نبی کریم ﷺ سے اس حدیث کی مثل بیان کیا ہے ۔