Book - حدیث 3528

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابُ فِي الرَّجُلِ يَأْكُلُ مِنْ مَالِ وَلَدِهِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَمَّتِهِ أَنَّهَا سَأَلَتْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فِي حِجْرِي يَتِيمٌ أَفَآكُلُ مِنْ مَالِهِ فَقَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ أَطْيَبِ مَا أَكَلَ الرَّجُلُ مِنْ كَسْبِهِ وَوَلَدُهُ مِنْ كَسْبِهِ

ترجمہ Book - حدیث 3528

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: باپ اپنے بیٹے کی کمائی کھا سکتا ہے عمارہ بن عمیر کی پھوپھی نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے پوچھا کہ ایک یتیم میری کفالت میں ہے ، کیا میں اس کے مال میں سے کھا سکتی ہوں ؟ انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے ” انتہائی پاکیزہ مال جو انسان کھاتا ہے وہی ہے جو اس کی اپنی کمائی کا ہو ، انسان کی اولاد اس کی اپنی کمائی ہی ہے ۔ “