Book - حدیث 352

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابٌ فِي الرُّخْصَةِ فِي تَرْكِ الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ صحيح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّاسُ مُهَّانَ أَنْفُسِهِمْ فَيَرُوحُونَ إِلَى الْجُمُعَةِ بِهَيْئَتِهِمْ فَقِيلَ لَهُمْ لَوْ اغْتَسَلْتُمْ

ترجمہ Book - حدیث 352

کتاب: طہارت کے مسائل باب: جمعے کے روز غسل نہ کرنے کی رخصت کا بیان ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا نے کہا کہ لوگ اپنے کام کاج خود ہی سر انجام دیا کرتے تھے اور اپنی اسی حالت میں جمعہ کو چلے آتے تھے ، تو انہیں کہا گیا کہ اگر تم غسل کر لیا کرو ( تو بہت ہی بہتر ہے ) ۔