Book - حدیث 3492

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابٌ فِي بَيْعِ الطَّعَامِ قَبْلَ أَنْ يَسْتَوْفِيَ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ

ترجمہ Book - حدیث 3492

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: غلہ اپنے قبضے میں لینے سے پہلے ہی فروخت کرنا سیدنا ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے کوئی غلہ ( طعام ) خریدا ہو تو اسے اپنے قبضے میں لیے بغیر فروخت نہ کرے ۔ “