Book - حدیث 349

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابٌ فِي الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ صحيح مقطوع حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَوْشَبٍ قَالَ سَأَلْتُ مَكْحُولًا عَنْ هَذَا الْقَوْلِ غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ فَقَالَ غَسَّلَ رَأْسَهُ وَغَسَلَ جَسَدَهُ

ترجمہ Book - حدیث 349

کتاب: طہارت کے مسائل باب: جمعے کے لیے غسل کا بیان جناب علی بن حوشب کہتے ہیں کہ میں نے مکحول ( شامی تابعی ) سے حدیث «غسل و اغتسل» کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا : اس سے مراد یہ ہے کہ جس نے اپنا سر دھویا اور پھر غسل کیا ۔