Book - حدیث 3484

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابٌ فِي أَثْمَانِ الْكِلَابِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي مَعْرُوفُ بْنُ سُوَيْدٍ الْجُذَامِيُّ أَنَّ عُلَيَّ بْنَ رَبَاحٍ اللَّخْمِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَحِلُّ ثَمَنُ الْكَلْبِ وَلَا حُلْوَانُ الْكَاهِنِ وَلَا مَهْرُ الْبَغِيِّ

ترجمہ Book - حدیث 3484

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: کتوں کی قیمت لینا منع ہے سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” کتے کی قیمت ، کاہن کا نذرانہ اور زانیہ کی خرچی حلال نہیں ۔ “
تشریح : فائدہ۔اسلام اپنے معاشرے کو ان تمام نجاستوں اور قباحتوں سے پاک رکھنا چاہتا ہے۔جو کتاپرست معاشرے کاخاصہ ہیں۔اس غرض سے اسلام نے اس کی خریدوفروخت کوسختی سے روک دیا ہے۔ فائدہ۔اسلام اپنے معاشرے کو ان تمام نجاستوں اور قباحتوں سے پاک رکھنا چاہتا ہے۔جو کتاپرست معاشرے کاخاصہ ہیں۔اس غرض سے اسلام نے اس کی خریدوفروخت کوسختی سے روک دیا ہے۔