Book - حدیث 3483

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابٌ فِي أَثْمَانِ الْكِلَابِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي عَوْنُ ابْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ أَبَاهُ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ

ترجمہ Book - حدیث 3483

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: کتوں کی قیمت لینا منع ہے جناب عون بن ابوجحیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کتے کی قیمت سے منع فرمایا ہے ۔