Book - حدیث 3480

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابٌ فِي ثَمَنِ السِّنَّوْرِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ زَيْدٍ الصَّنْعَانِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ثَمَنِ الْهِرَّةِ.

ترجمہ Book - حدیث 3480

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: بلے ( اور بلی ) کی خریدوفروخت جائز نہیں سیدنا جابر ؓ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے بلی کی قیمت سے منع فرمایا ہے ۔