Book - حدیث 3479

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابٌ فِي ثَمَنِ السِّنَّوْرِ صحیح حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ ح، وحَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عِيسَى وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ، أَخْبَرَنَا عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَالسِّنَّوْرِ.

ترجمہ Book - حدیث 3479

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: بلے ( اور بلی ) کی خریدوفروخت جائز نہیں سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کتے اور بلے کی قیمت سے منع فرمایا ہے ۔