Book - حدیث 3472

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابٌ فِي تَفْسِيرِ الْجَائِحَةِ حسن مقطوع حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ قَالَ: لَا جَائِحَةَ فِيمَا أُصِيبَ دُونَ ثُلُثِ رَأْسِ الْمَالِ. قَالَ يَحْيَى: وَذَلِكَ فِي سُنَّةِ الْمُسْلِمِينَ.

ترجمہ Book - حدیث 3472

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: آفت سے کیا مراد ہے ؟ جناب یحییٰ بن سعید ؓ نے بیان کیا کہ اصل مال کی تہائی سے کم میں آفت آئے ( اور نقصان ہو جائے ) تو اس کی تلافی ضروری نہیں ہے اور مسلمانوں میں ایسے ہی رائج ہے ۔