Book - حدیث 3468

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابُ السَّلَفِ لَا يُحَوَّلُ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ، عَنْ سَعْدٍ يَعْنِي الطَّائِيَّ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >مَنْ أَسْلَفَ فِي شَيْءٍ, فَلَا يَصْرِفْهُ إِلَى غَيْرِهِ<.

ترجمہ Book - حدیث 3468

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: بیع سلف میں فروخت شدہ چیز کو تبدیل نہ کیا جائے سیدنا ابو سعید خدری ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے کسی چیز میں بیع سلف کی ہو تو اسے دوسری سے نہ بدلے ۔ “
تشریح : فائدہ۔یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ایسی صورت میں مال بیچنے والا وقت مقررہ پر مال مہیا کرنے سے فی الواقع معذور رہے تو حاصل کردہ رقم واپس کردے۔یا مناسب انداز میں صلح کرلیں۔ فائدہ۔یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ایسی صورت میں مال بیچنے والا وقت مقررہ پر مال مہیا کرنے سے فی الواقع معذور رہے تو حاصل کردہ رقم واپس کردے۔یا مناسب انداز میں صلح کرلیں۔