Book - حدیث 346

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابٌ فِي الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ صحیح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ، عَنْ أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «مَنْ غَسَلَ رَأْسَهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاغْتَسَلَ» ثُمَّ سَاقَ نَحْوَهُ

ترجمہ Book - حدیث 346

کتاب: طہارت کے مسائل باب: جمعے کے لیے غسل کا بیان سیدنا اوس ثقفی ؓ ، رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ” جس نے جمعہ کے روز اپنا سر دھویا اور غسل کیا ۔ “ اور مثل سابق روایت بیان کی ۔
تشریح : یہ روایت مذکورہ بالاحدیث کا معنی واضح کرتی ہےاور’’ سردھونے ،، کی خصوصیت یہ ہےکہ عرب لوگ لمبے بال رکھتے تھے اور انہیں دھونے میں مخت ہوتی تھی اور وقت لگتا تھا۔ یہ روایت مذکورہ بالاحدیث کا معنی واضح کرتی ہےاور’’ سردھونے ،، کی خصوصیت یہ ہےکہ عرب لوگ لمبے بال رکھتے تھے اور انہیں دھونے میں مخت ہوتی تھی اور وقت لگتا تھا۔