Book - حدیث 3453

کِتَابُ الْإِجَارَةِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ الْغِشِّ صحيح الإسناد مقطوع حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ، عَنْ عَلِيٍّ، عَنْ يَحْيَى: قَالَ: كَانَ سُفْيَانُ يَكْرَهُ هَذَا التَّفْسِيرَ: لَيْسَ مِنَّا: لَيْسَ مِثْلَنَا.

ترجمہ Book - حدیث 3453

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل باب: دھوکا دینا اور ملاوٹ کرنا حرام ہے یحیی بیان کرتے ہیں کہ کہ جناب سفیان رحمتہ اللہ ناپسند کرتےتھے ۔ [لیس منا] کی تفسیر [لیس مثلنا] سے کی جائے
تشریح : فائدہ [لیس منا]کامعنی ہم میں سے نہیں ۔ اور[لیس مثلنا]کے معنی ہیں ۔ ہماری مثل اورہمارے جیسا نہیں ۔اورامام سفیان رحمہ اللہ کاقول کامفہوم یہ ہے کہ غلط کام سے ڈرانے اورروکنے کےلیے شدت اورسختی ہی مفید ہوتی ہے اس لیے آپ ﷺکےالفاظ کی نرم نرم تعبیر ہرگزنہیں کرنی چاہیے ۔ان الفاظ کوایسے ہی بیان کرنا چاہیے جیسے کہےگئے ہیں فائدہ [لیس منا]کامعنی ہم میں سے نہیں ۔ اور[لیس مثلنا]کے معنی ہیں ۔ ہماری مثل اورہمارے جیسا نہیں ۔اورامام سفیان رحمہ اللہ کاقول کامفہوم یہ ہے کہ غلط کام سے ڈرانے اورروکنے کےلیے شدت اورسختی ہی مفید ہوتی ہے اس لیے آپ ﷺکےالفاظ کی نرم نرم تعبیر ہرگزنہیں کرنی چاہیے ۔ان الفاظ کوایسے ہی بیان کرنا چاہیے جیسے کہےگئے ہیں